سوال
’’ریان‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
’’ریان‘‘: "را" کے زبر ، "یا" کی تشدید اور زبر کے ساتھ ہے، اس کا معنی "سیراب کرنے والا "ہے، "ریان" جنت کا ایک خاص دروازہ ہے جس سے صرف روزہ دار داخل ہوں گے۔ "ریان" نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم