شاہنواز احمد نام رکھنا

سوال کا متن:

’’شاہ نواز احمد‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

’’شاہ نواز‘‘  نام رکھنے کی اگرچہ گنجائش ہے، تاہم صرف ’’احمد‘‘  نام رکھنا زیادہ بہتر ہے، احمد سے پہلے ’’محمد‘‘  کا اضافہ کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144010200176
تاریخ اجراء :16-06-2019