تقسیم ترکہ، ورثاء میں بیوہ ماں بہن اور چچا شامل ہیں

سوال کا متن:

ایک شخص مر گیا، اس کے وارثین میں ایک بیوی، ماں، ایک بہن، اور ایک چچا شامل ہیں ۔ براہِ مہربانی ان کی میراث کیسی تقسیم ہوگی؟

جواب کا متن:

صورتِ مسئولہ میں مرحوم کے کل ترکہ کو 13 حصوں میں تقسیم کرکے  3 حصے بیوہ کو ، 4 حصے ماں کو ، 6 حصے بہن کو ملیں گے اور مرحوم کے چچا محروم رہیں گے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008201279
تاریخ اجراء :20-05-2019