خالہ زاد بہن کو دیکھنا اور ملنا

سوال کا متن:

اپنی سگی خالہ کی بیٹی کو دیکھنا اور ملنا جائز ہے؟

جواب کا متن:

خالہ زاد بہن نا محرم ہے،  لہٰذا اگر وہ بالغہ یا قریب البلوغ ہے تو  اسے دیکھنا اور اس سے ملنا شرعاً ممنوع ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144004200736
تاریخ اجراء :19-01-2019