سوال کا متن:
شوہر کی موجودگی میں بیوی ساس سسر کی خدمت کرے تو یہ اس کی نیکی ہے، اور اگر شوہر چالیس دن یا چار ماہ کے لیے جماعت میں چلا جائے تو شوہر کی غیر موجودگی میں ساس سسر کی خدمت کرنا کیا گناہ ہے؟
جواب کا متن:
شوہر کی غیر موجودگی میں ساس سسر کی خدمت ایسی نیکی ہے جس پر بیوی کو مجبور نہیں کیاجاسکتا۔ فقط واللہ اعلم