محمد ارحم نور نام رکھنا

سوال کا متن:

”محمد ارحم نور“  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

مذکورہ نام رکھنا جائز ہے، تاہم اگر ”نور“ والد کا نام نہ ہو تو  صرف ”محمد ارحم“ نام رکھ لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک  پر  فتوی ملاحظہ فرمائیں:

کیا "محمد ارحم" نام رکھنا جائز ہے؟

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144004200989
تاریخ اجراء :04-02-2019