’’لماء سا‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال کا متن:

"لماءسا"  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

’’لماءسا‘‘ ایک بے معنیٰ اور مہمل لفظ ہے، لہٰذا بہتر یہ ہے کہ یہ نام رکھنے کے بجائے بچوں کے نام انبیاء کرام علیہم السلام  اور صحابہ کرام اور صحابیات  رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144001200380
تاریخ اجراء :02-10-2018