ختمِ قرآن کے موقع پر روڈ بلاک کرنا

سوال کا متن:

 ختمِ قرآن کے موقع پر روڈ بلاک کرنا کیساہے؟

جواب کا متن:

اگر کوئی معقو ل اورحقیقی عذرہواورلوگوں کے لیے متبادل راستہ موجود ہوتومجبوری کے درجہ میں اس کی گنجائش ہوگی، لیکن اگر کوئی حقیقی عذر بھی نہ ہو اور راستہ بند کرنے سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہو تو یہ عمل درست نہیں ۔ فقط واللہ اعلم 

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143908200800
تاریخ اجراء :11-05-2018