سوال کا متن:
بڑے پیمانے پر چھالیہ کی خریدوفروخت (مطلب بڑے پیمانے پر خرید کر چھوٹے بڑے ڈیلر کو سپلائی کرنا) شریعت کے مطابق کیا یہ کاروبار حلال ہے یا حرام؟
جواب کا متن:
چھالیہ کی خرید و فروخت اور تجارت جائز ہے، چاہے چھوٹے پیمانے پر ہو یا بڑے پیمانے پر۔ فقط واللہ اعلم