ایکسپائر دوائیوں کی خرید و فروخت

سوال کا متن:

ایکسپائر دوا کی خرید وفروخت کا حکم مدلل جواب دیجیے!

جواب کا متن:

ایکسپائر دوا بسا اوقات جان لیوا ثابت ہوتی ہے، اور ایسی دواؤں  کی خرید و فروخت قانوناً جرم بھی ہے، لہذا ایسی دوا  کی خریدو فروخت کی شرعاً اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144010200312
تاریخ اجراء :21-06-2019