سوال کا متن:
ایکسپائر دوا کی خرید وفروخت کا حکم مدلل جواب دیجیے!
جواب کا متن:
ایکسپائر دوا بسا اوقات جان لیوا ثابت ہوتی ہے، اور ایسی دواؤں کی خرید و فروخت قانوناً جرم بھی ہے، لہذا ایسی دوا کی خریدو فروخت کی شرعاً اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم