دخول
سرورق
سوال پوچھیں
تلاش
گھر کی سوکھی روٹی فروخت کرنا
سوال کا متن:
گھر کی سوکھی روٹی بیچنا جائز ہے کہ نہیں؟
جواب کا متن:
جائز ہے.فقط واللہ اعلم
ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008202070
تاریخ اجراء :10-06-2019
فتوی پرنٹ