عیسائی کے ساتھ کھانا کھانا

سوال کا متن:

میں ایک آفس میں کام کرتا ہوں جہاں ایک کرسچن لڑکا بھی کام کرتا ہے اور وہ سارے آفس والوں کے ساتھ ہی کھانا کھاتا ہے، کیا اس کو شامل کرنا صحیح ہے؟

جواب کا متن:

 کھانا حلال اور پاک ہو نیز برتن بھی پاک ہوں تو کرسچن کے ساتھ کھانا کھا سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144004200895
تاریخ اجراء :29-01-2019