شیعہ سے دوستی رکھنا

سوال کا متن:

کیا شیعہ سے دوستی کی جا سکتی ہے؟ کیا ان کے ساتھ اپنے تہوار کی خوشی منائی جا سکتی ہے؟

جواب کا متن:

شیعہ سے معاملات سے کرنا جائز ہے، البتہ ان سے دوستانہ رکھنا اور ان کے تہواروں میں شرکت (خواہ اس کے عقائد کفریہ نہ بھی ہوں، اہلِ ہویٰ سے تعلق رکھنے کی وجہ سے) ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143909201316
تاریخ اجراء :10-07-2018