نسوار کا کاروبار کرنا

سوال کا متن:

نسوار کاکاروبار کرنا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

نسوار کا کاروبار جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008200317
تاریخ اجراء :20-04-2019