شیعہ سے تجارت کرنا

سوال کا متن:

 کیا شیعہ سے تجارت کرسکتے ہیں؟  کیا کسی شیعہ کو گھر کرائے پردے سکتے ہیں ؟

جواب کا متن:

  شیعہ کے ساتھ   تجارتی  لین دین کرسکتے ہیں،  اسی طرح بغرض رہائش مکان کرایہ پر دے سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143902200085
تاریخ اجراء :16-11-2017