خلاف قانون کاروبار کی آمدنی کا حکم

سوال کا متن:

میری گیس کی دوکان ہے اور حکومت کی جانب سے گیس بھرنے پر پابندی ہے، کیا میری آمدنی حلال ہے؟ 

جواب کا متن:

آمدنی حلال ہے, مگر حکومتی قوانین کی خلاف ورزی ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143811200084
تاریخ اجراء :22-08-2017