غلطی سے آدھی رقم وصول کرنے والے کی بقیہ رقم کا حکم

سوال کا متن:

میں نے آن لائن دو پروڈکٹ خریدی تھی، انہوں نے غلطی سے مجھ سے آدھی رقم وصول کی، اب کیا میرے اوپر باقی رقم ان تک پہنچانا ضروری ہے؟

جواب کا متن:

جی ہاں! آپ پر لازم ہے کہ ان کی بقیہ رقم ان تک پہنچا دیں۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144001200739
تاریخ اجراء :27-10-2018