1. دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
  2. معاملات
  3. بیع / تجارت
  4. اجارہ اور کرایہ کے احکام

کرسچن سے گھر کا کام کروانا

سوال

 کیا گھر میں کرسچن سے کام کرانا صحیح ہے؟

جواب

جائز ہے۔

بدائع الصنائع (4/ 176):
" وإسلامه ليس بشرط أصلاً فتجوز الإجارة والاستئجار من المسلم، والذمي، والحربي المستأمن؛ لأن هذا من عقود المعاوضات فيملكه المسلم، والكافر جميعاً كالبياعات".
 فقط واللہ اعلم


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008200189
تاریخ اجراء :15-04-2019

PDF ڈاؤن لوڈ