بٹ کوائن کاحکم

سوال کا متن:

جناب  بٹ کوائن حلال  ہے یا حرام؟

جواب کا متن:

"بٹ کوائن" کی حیثیت تاحال واضح نہیں ہے ؛ اس لیے اس کی خریدوفروخت  نیز  اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے  گریز  کرنا چاہیے۔تفصیلی فتویٰ  ہمارے ماہنا مہ "بینات " میں شائع ہوچکا ہے ، آپ درج  ذیل لنک سے حاصل کرسکتے ہیں:

http://www.banuri.edu.pk/web/uploads/2017/04/9-rajab_1438.pdf

فقط  واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144001200706
تاریخ اجراء :25-10-2018