سوال کا متن:
ون کوائن کے نام سے آج کل کرنسی اور اسکیمیں متعارف ہیں۔ان کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟اگر اس بارے میں کوئی تفصیلی مواد ہو تو برائے مہربانی وہ بھی ارسال فرمائیں۔
جواب کا متن:
ون کوائنonecoin(ڈیجیٹل کرنسی) کا معاملہ تاحال مشتبہ ہے اورپاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے؛ اس لیے اس کی خریدوفروخت نیز اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے گریز کرنا چاہیے۔ تفصیلی فتویٰ ہمارے ماہنا مہ "بینات " میں شائع ہوچکا ہے۔درج ذیل لنک سے آپ حاصل کرسکتے ہیں:
http://www.banuri.edu.pk/web/uploads/2017/04/9-rajab_1438.pdf
فقط واللہ اعلم