خدمت کے عوض اجرت لینے کا حکم

سوال کا متن:

ایک شخص بینک جاتے وقت لوگوں سے پیسے وصول کرتا ہے کہ ١٠٠ روپے کے بدلے آپ لوگو ں کو ١٠٠ روپے کے نۓ نوٹ ملیں گے، لیکن آپ لوگ مجھے ١٠ روپے اضافی دیں گے یہ راستے کا خرچہ ہوگا آیاایسا کرنا درست ہے؟

جواب کا متن:

اگر اضافی دس روپے راستہ کا خرچہ اور خدمت کے عوض ہوں تو  ایسا کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143909200638
تاریخ اجراء :08-06-2018