المیزان انوسٹمنٹ حلال ہے؟

سوال کا متن:

کیا "المیزان" انوسٹمنٹ کا کام حلال کام ہے؟

جواب کا متن:

حلال نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144004201098
تاریخ اجراء :09-02-2019