مروجہ اسلامی بینکنگ

سوال کا متن:

اسلامک بینکنگ حلال ہے یا حرام؟  برائے کرم ایسے اسلامی بینک کا نام بھی بتادیں جو شرعی اصولوں کے مطابق تجارت کرتا ہو۔

جواب کا متن:

 مروجہ اسلامی بنکاری مکمل طور پر غیر سودی نہیں ہے، لہذا حصولِ منافع کے لیے ان بینکوں سے بھی معاہدات کرنے سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144004200934
تاریخ اجراء :31-01-2019