فرسٹ حبیب مضاربہ میں نوکری کرنا

سوال کا متن:

کیا فرسٹ حبیب مضاربہ  میں نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب کا متن:

فرسٹ حبیب مضاربہ کا طریقہِ تجارت غیر شرعی ہے، اس  وجہ سے اس میں نوکری کرنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144001200774
تاریخ اجراء :29-10-2018