نیشنل بینک آف پاکستان کے اسلامک میوچول فنڈ کا حکم

سوال کا متن:

کیا میں نیشنل بینک آف پاکستان کے اسلامک میوچول فنڈ لے سکتا ہوں؟

 

جواب کا متن:

 

ہماری معلومات اور تحقیق کے مطابق اسلامک میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کرنا اور اس پر نفع حاصل کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144007200469
تاریخ اجراء :31-03-2019