قومی بچت اسکیم کا حکم

سوال کا متن:

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کےبارے میں پاکستان گورنمنٹ کی نیشنل سیونگ اسکیم ( قومی بچت اسکیم)ریگولرانکم سرٹیفکیٹ کا کیا حکم ہے ؟ مکمل تفصیل http:/www.savings.gov.pk/ric.asp آیا یہ سود کے حکم میں ہے؟

جواب کا متن:

مذکورہ اسکیم سود کے زمرہ میں داخل ہے، اس سےفائدہ حاصل کرنا جائزنہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143101200398
تاریخ اجراء :01-01-2010