پرائز بانڈز پر ملنے والی انعامی رقم کی شرعی حیثیت

سوال کا متن:

پرائز بانڈ کا انعام لینا اسلامی شریعت میں حلال ہے یا حرام؟

جواب کا متن:

پرائزبانڈ سے حاصل ہونے والی انعامی رقم ناجائزہے، اگر کسی نے لاعلمی میں خرید لیے ہوں تو اس کے لیے اپنی اصل رقم لینا جائزہوگا،انعامی رقم کا استعمال جائزنہیں ہوگا، بلکہ اسے ثواب کی نیت کے بغیر کسی غریب پرصدقہ کرنالازم ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

 

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143908200699
تاریخ اجراء :09-05-2018