قرض کی وصولی کے لیے وکیل بالاجرت کا حکم

سوال کا متن:

زید کا عمر پر تین لاکھ روپے قرضہ ہے، عمر نہیں دیتا، اور زید بکر کے ذریعے سے وہ تین لاکھ اس شرط پر وصول کروانا چاہتا ہے کہ آدھا بکر کا ہوگا، اس مسئلے کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب کا متن:

یہ صورت ناجائز ہے۔

فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144004201519
تاریخ اجراء :03-03-2019