1. دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
  2. عبادات
  3. حج / عمرہ
  4. متفرقات حج و عمرہ

والدہ کو وہیل چیئر پر عمرہ کرانے سے اپنے عمرے کا حکم

سوال

میرا  اپنی والدہ کو وہیل چیئر پر عمرہ کروانے سے کیا میرا عمرہ بھی ادا ہو جاۓگا؟

جواب

آپ اپنی والدہ کو وہیل چیئر پر عمرہ کرانے کے ساتھ ساتھ اگر خود بھی نیت کرکے عمرے  کے تمام افعال ادا  کریں گے تو آپ کا عمرہ بھی ادا ہو جائے گا۔ فقط واللہ اعلم


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144007200200
تاریخ اجراء :20-03-2019

فتوی پرنٹ