عورت کا جانور ذبح کرنا

سوال کا متن:

عورت جانور ذبح کر سکتی ہے؟

جواب کا متن:

جی ہاں، عورت جانور ذبح کر سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144001200571
تاریخ اجراء :17-10-2018