سوال کا متن:
کیا پھوپھا محرم ہے یا نا محرم ؟
جواب کا متن:
پھوپھا غیر محرم ہے، بشرطیکہ پہلے سے کوئی رشتہ محرمیت کا نہ ہو، مثلاً: ماموں بھی ہو اور پھوپھا بھی۔ فقط واللہ اعلم