1. دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
  2. حقوق و معاشرت
  3. نکاح / طلاق
  4. طلاق - وقوع اور عدم وقوع

کیا کورٹ میں تین طلاق ایک ہوتی ہیں؟

سوال

کیا کورٹ میں تین طلاق ایک ہوتی ہیں؟

جواب

طلاق ایک دی جائے توایک ہوتی ہے، اور تین دی جائیں تو  تین ہوتی ہیں، خواہ  کورٹ کے کاغذات ہوں یا زبانی طور پر دی جائیں، لہذا کورٹ کے کاغذات میں طلاق کا جملہ تین دفعہ لکھا ہو تو اس کو تین ہی مانا جائے گا. فقط واللہ اعلم 


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144010200161
تاریخ اجراء :16-06-2019

فتوی پرنٹ