سوال
بیوی کو ایک طلاق دینے کے بعد رجوع کرنے کے علاوہ اور کیا کفارہ ادا کرنا ہو گا؟
جواب
اس کا کوئی کفارہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم