سوال
شوہر ملک سے باہر ہے، تین سال بعد وہ طلاق بھیج دیتاہے، کیا عدت ہوگی؟
جواب
جی ہاں! اس صورت میں بھی عدت لازم ہے، حاملہ نہ ہو تو تین ماہواریاں، ورنہ وضع حمل عدت کی مقدار ہے۔ فقط واللہ اعلم