نیند کی حالت میں طلاق کا حکم

سوال کا متن:

نیند کی حالت میں خواب دیکھتے ہوے طلاق دینے سے کیا طلاق ہو جاتی ہے؟

جواب کا متن:

نہیں واقع ہو تی، نیند کی وجہ سے انسان احکام شریعت کا مکلف نہیں ہو تا۔ فقط واللہ اعلم
ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143101200264
تاریخ اجراء :01-01-2010