ایک ساتھ تین طلاق دینے کا حکم

سوال کا متن:

کیا ایک ساتھ تین طلاق دینے سے تین طلاق واقع ہو جاتی ہیں؟

جواب کا متن:

اگرچہ تین طلاق ایک ساتھ دینا شرعاً مکروہ وممنوع ہے، تاہم اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تین طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008201308
تاریخ اجراء :20-05-2019