خلع لیتے وقت گواہوں کا ہونا ضروری نہیں

سوال کا متن:

کیا خلع لیتے وقت زوجین کے علاوہ ولی یا گواہوں کا ہونا ضروری ہے؟

جواب کا متن:

خلع کے نفاذ کے لیے  شرعاً ولی اورگواہوں کی موجودگی ضروری نہیں، تاہم گواہوں کا ہونابہتر ضرور ہے .فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143908200037
تاریخ اجراء :26-04-2018