عورت خلع لینے کے بعد دوسرے مرد سے نکاح كر سکتی ھے؟

سوال کا متن:

کیا عورت خلع لینے کے بعد دوسرے مرد سے نکاح کرسکتی ہے؟

جواب کا متن:

اگر خلع شرعی ہو یعنی شوہر کی رضامندی کے ساتھ  خلع ہوا ہو،  یک طرفہ خلع نہ ہو تو عدت گزر جانے کے بعد عورت دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے ۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144004200264
تاریخ اجراء :24-12-2018