قبلہ اول کی طرف پاؤں کرکے سونا

سوال کا متن:

قبلہ اول کی طرف پیر کر کے سونے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب کا متن:

بیت المقدس پہلے قبلہ تھا، بعد میں وہ منسوخ ہوگیا ہے، لہذا  بے ادبی کے قصد کے بغیر اس کی طرف پاؤں کرکے سونا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144004201408
تاریخ اجراء :24-02-2019