خلود نام رکھنے کا حکم

سوال کا متن:

 خلود نام رکھنا کیسا ہے اور معنی کیا ہے؟

جواب کا متن:

"خلود" کا مطلب ہے "ہمیشہ رہنے والا" جیسا کہ حدیث شریف میں آتا ہے کہاور اسی سے خالد ہے، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ جلیل القدر صحابی ہیں، تفاؤلاً ''خلود'' نام رکھ سکتے ہیں، لیکن اس  کے بجائے ''خالد''  نام رکھ لیا جائے تو زیادہ مناسب ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143908201012
تاریخ اجراء :16-05-2018