سوال
'' شافع علی '' نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کے کیا معنی ہیں؟
جواب
"شافع" کا مطلب ہے" شفاعت/سفارش کرنے والا "، اور ''علی'' کا معنی ہے: بلند۔ مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم