شافع علی نام رکھنے کا حکم

سوال کا متن:

'' شافع علی '' نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کے کیا معنی ہیں؟

جواب کا متن:

"شافع" کا مطلب ہے" شفاعت/سفارش کرنے والا "،  اور ''علی'' کا معنی ہے: بلند۔ مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143908200584
تاریخ اجراء :07-05-2018