ایک بھائی اور تین بہنوں کے درمیان ایک کروڑ بیس لاکھ روپے کی تقسیم کا طریقہ

سوال کا متن:

 ایک بھائی اور تین بہنوں میں 1 کڑور بیس لاکھ روپیہ کس حساب سے تقسیم کیا جائے؟

جواب کا متن:

ایک بھائی اور تین بہنوں کے درمیان میراث کے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے تقسیم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ کل رقم میں سے اڑتالیس لاکھ (۴۸۰۰۰۰۰) روپے ایک بھائی کو اور چوبیس لاکھ (۲۴۰۰۰۰۰ ) روپے ہر بہن کو ملیں گے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144008202074
تاریخ اجراء :10-06-2019