ایک بیوہ، تین بیٹے اور پانچ بیٹیوں میں وراثت کی تقسیم

سوال کا متن:

ایک شخص فوت ہوگیا ،پس ماندگان میں 1 بیوہ، 3 بیٹے اور 5 بیٹیاں  ہیں، وراثت  کی تقسیم کیسے ہوگی؟

جواب کا متن:

کل جائیداد کے 88 حصے کرکے بیوہ کو 11 حصہ ( 12.50٪)،  ہر بیٹےکو 14 حصے (15.91٪) اور ہر بیٹی کو 7 حصے (7.95٪) ملیں گے۔ فقط و اللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143909201717
تاریخ اجراء :05-08-2018