سوال کا متن:
ہمارا امپورٹڈ کپڑے کا کام ہے، ہول سیل میں ہمارے چند گاہک قادیانی ہیں، میں نے ایک عالمِ دین سے اس بارے میں پوچھا تو اس نے کہا : آگر آپ صرف ان کو مال فروخت کرتے ہوتو جائز ہے۔
جواب کا متن:
قادیانیوں کا مکمل بائیکاٹ ہر مسلمان کا اولین ایمانی فریضہ ہے اور رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے محبت کی نشانی ہے؛ اس لیے قادیانیوں /مرزائیوں سے خریدوفروخت ،تجارت، لین دین ،سلام و کلام ، ملنا جلنا، کھانا پینا ، شادی و غمی میں شرکت ، جنازہ میں شرکت ،تعزیت ،عیادت،ان کے ساتھ تعاون یاملازمت سب چیزیں غیرتِ ایمانی کے سخت خلاف ہیں؛ اس لیے ان چیزوں سے مکمل اجتناب کرنا چاہیے ۔فقط واللہ اعلم