کپڑے بدلنا ناقضِ وضو نہیں

سوال کا متن:

وضو کرنے کے بعد کپڑے بدلنے سے  کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب کا متن:

محض  کپڑے بدلنا ناقضِ وضو نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144010200677
تاریخ اجراء :09-07-2019