حنفی کسی کہتے ہیں؟

سوال کا متن:

حنفی کی تعریف کیا ہے؟

جواب کا متن:

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید کرنے والے کو حنفی کہا جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144010200293
تاریخ اجراء :20-06-2019