کیڑے مکوڑوں کو مارنا جائز ہے

سوال کا متن:

ہم اپنے گھروں جو لال بیگ چھپکلی چیونٹی وغیرہ کو جھاڑو وغیرہ سے یا پاؤں سے مار دیتے ہیں تو کیا یہ صحیح ہے ؟ کیا ان جانوروں کو مارنے سے ہمیں گناہ تو نہیں ملے گا ؟

جواب کا متن:

یہ جانور چونکہ گندے اور گندگی کا ذریعہ نیز بعض موذوی بھی ہیں اس لیے ان جانوروں کو مارنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔
ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :143101200641
تاریخ اجراء :01-01-2010