گھر کی دیواریں گرانے کی تعبیر

سوال کا متن:

خواب میں دیکھا کہ میں نے اپنے کمرے کی دیواریں ایک ایک کرکے چاروں اطراف کی گرا دی ہیں،  مگر چھت اس کے باوجود اپنی جگہ پر مستحکم  قائم ہے۔ خواب دیکھنے کا وقت ٢:٣٥ کا ہے۔ برائے مہربانی تعبیر کی طرف راہ نمائی فرمائیں۔

جواب کا متن:

خواب دیکھنے والا اپنے کاروبار کا خود نقصان کررہا ہے۔  فقط واللہ اعلم

 

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144103200319
تاریخ اجراء :12-11-2019